کچھ دوسروں سے بھی سبق سیکھیں ۔۔۔
محمد علم اللہ
جھوٹی واہ واہی اور بلا کام کا کریڈٹ لینے والے مسلم تنظیموں کے لئے تازیانہ عبرت، دیکھئے یہ عیسائی تنظیم کیسے کام کرتی ہے، 750 زبانوں میں ترجمہ اور لٹریچر گھر گھر پہنچانے کا کام، ان کا کہنا ہے ہم کئی ایسی زبانوں میں بھی ترجمہ کرتے ہیں جو صرف چند ہزار لوگ بولتے ہیں۔ ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟ کیونکہ یہوواہ خدا کی مرضی ہے کہ ہر طرح کے لوگ ”نجات پائیں اور سچائی کے بارے میں صحیح علم حاصل کریں۔“—
ہمارے سیکھنے کے لئے بھی اس میں بہت کچھ ہے اس لئے یہ ارسال کر رہا ہوں، دونوں لنک ضرور دیکھیں..
https://wol.jw.org/ur/wol/d/r109/lp-ud/1102012164
https://wol.jw.org/ur/wol/d/r109/lp-ud/102016086
0 تبصرہ جات:
ایک تبصرہ شائع کریں