محمد علم اللہ اصلاحی
ابھی ابھی مرے ایک دوست نے بتایا کہ دہلی پولس نے تین ناجيرين کو دو کلو پیاز کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ اسے دہلی پولیس کی ایک بڑی کامیابی مانی جا رہی ہے۔میں نے اس پر تبصرہ وہ یہاں بھی پوسٹ کئے دیتا ہوں۔۔۔۔۔دیہات میں ایک محاورہ کہا جاتا ہے" لو کر لو گل " اس سے زیادہ بلیغ تبصرہ اس پر شاید نہیں کیا جا سکتا. سمجھ میں نہیں آتا ہنسے یا روئیں مرزا غالب ہوتے تو کہتے ۔۔۔۔

آگے
آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب
کسی بات پر نہیں آتی
0 تبصرہ جات:
ایک تبصرہ شائع کریں