کتابوں کی باتیں...
آج کل ویڈیو کا کریز زیادہ ہے تو کچھ دوستوں کی خواہش پر میں نے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کی کوشش ہے، جس جا نام ہے "کتابوں کی باتیں۔۔۔".
اس سلسلے کے تحت ہم آپ کو کچھ اچھی کتابوں سے اچھے اقتباسات پیش کریں گے جس کا مقصد ناظرین کو کتابوں سے جوڑنا اور کتابوں کا شوق پیدا کرنا.
اس خیال اور خیال کو عملی جامہ پہنانے میں معروف صحافی اور بی اون ہیڈ لائن کے ایڈیٹر جناب افروز عالم ساحل کا ہاتھ ہے.
میں ان کے شکریے کے ساتھ اس ایپی سوڈ کی پہلی کڑی آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ، یہ ویڈیو آپ کو کیسا لگا اپنی رائے اور مشوروں سے ضرور نوازیے گا. ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں، یہ ویڈیو میں میری پہلی کاوش ہے اس لئے آپ کی رائے کا ہمیں شدت سے انتظار رہے گا.
محمد علم اللہ
0 تبصرہ جات:
ایک تبصرہ شائع کریں