آج ہمارے ایک بزرگوار نے ریشارد کاپوشینسکی سے متعارف کرایا ، حیرت ہے
کہ اس قدر عظیم لکھاری سے میں ان تک کیسے لا علم کیسے رہا ، انٹرنیٹ میں
سرچ کیا تو کافی کچھ ملا ، ان کا پہلا کوٹیشن گوگل نے جو دکھایا وہ یہ تھا ۔
When man meets an obstacle he can't destroy, he destroys himself.
Our salvation is in striving to achieve what we know we'll never achieve.
Be careful: they have arms, and no alternatives
Kapuściński Ryszard
یہ لیجئے اس کا اردو ترجمہ :

جب آدمی کی راہ میں رکاوٹیں آتی ہیں ، تو وہ رکاوٹیں اس کا کچھ نہیں
بگاڑ سکتیں ، بلکہ انسان اگر پیچھے ہٹتا ہے تو خود ہی وہ اپنے آپ کو تباہ
کرتا ہے ۔ ہماری نجات یا کامیابی اس بات پر منحصر ہے کہ ہم اس کو پانے کے
لئے جد و جہد کریں ۔ ہوشیار رہیں کہ یہی ہمارا اسلحہ ہے اور محنت و تگ و
دو کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
ریشارد کاپوشینسکی
ریشارد کاپوشینسکی
0 تبصرہ جات:
ایک تبصرہ شائع کریں