ہفتہ، 31 جنوری، 2015

میرے ایسے ہی بہت سے دشمن ہو گئے ہیں

بہت دن ہو گئے ہیں
جی چاہتا ہے کچھ لکھوں
کالے بھیڑیوں کی کہانیاں
یا پھر سفید پوشوں کی عیاریاں
مگر پھر ڈر بھی لگتا ہے
میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا
میرے ایسے ہی بہت سے دشمن ہو گئے ہیں
میری باتیں سینے میں جن کے برابرچبھتی ہیں

۔۔۔مزید