tag:blogger.com,1999:blog-5561871314555836079.post7447583398790388359..comments2023-04-14T05:15:26.061-07:00Comments on عَلَم گویَد: کیوں مانگا جاتا ہے بار بار ہم سے وطن پرستی کا ثبوت؟ Mohammadhttp://www.blogger.com/profile/14385453359413649425noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-5561871314555836079.post-22008100424994113482014-03-21T08:02:57.901-07:002014-03-21T08:02:57.901-07:00علم اللہ بھائی اچھا لکھا ہے۔
واقعی یہ ایک نفسیاتی ...علم اللہ بھائی اچھا لکھا ہے۔
واقعی یہ ایک نفسیاتی بیماری ہی کہلائی جا سکتی ہے۔ہمارے پاکستان میں بھی افغانی کبھی کبھی انڈیا یا دوسرے ملک کو پورٹ کرتے ہین پاکستان کے خلاف،لیکن کبھی انکو کچھ نہیں کہا گیا۔

حقیقت یہی ہے کہ کیل کھیل ہوتا ہے ۔

آپ نے تحریر لکھ کر اچھا کیا۔اس سے ایک تو مسلمانوں کو جواب دینے کی ہمت بڑھے گی، اور دوسری طرف کچھ شعور بھی بیدار ہوگا۔

نیز جن مسلمانوں کو اس صورت حال کا سامنا کرنا پڑے ،انکو بھی ایک لایحہ عمل مل گیا۔منصور مکرمhttp://www.mansoorurdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561871314555836079.post-4785461290255411482014-03-20T03:08:25.976-07:002014-03-20T03:08:25.976-07:00ایک زبردست تحریر ہے ۔ ۔
مسئلہ تب آتا ہے جب برادر...ایک زبردست تحریر ہے ۔ ۔

مسئلہ تب آتا ہے جب برادرانِ وطن مسلمانانِ بند کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ ۔

noorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561871314555836079.post-15462289089514722462014-03-18T01:28:58.970-07:002014-03-18T01:28:58.970-07:00اس موضوع پر سائنسی تحقیق ہو چکی ہے کہ برطانیہ میں ...اس موضوع پر سائنسی تحقیق ہو چکی ہے کہ برطانیہ میں رہنے والے ایشیائی جو وہاں کے شہری ہیں اپنے پہلے ملک کو ہی سپورٹ کرتے ہیں اور اس میں سیاست اور مذہب سے بالاتر ہو کر یہی نتیجہ نکلا ہے کہ یہ لوگ آئندہ بھی ایسا کرتے رہیں گے لیکن ہم برصغیر کے لوگوں کو نجانے کیوں تعصبات میں الجھنا پسند ہےعلیhttp://www.aili22.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561871314555836079.post-83067398569351676142014-03-17T18:30:19.267-07:002014-03-17T18:30:19.267-07:00کون سے گروہ اس کی بھی نشاندہی کر دیتے تو اچھا رہتا...کون سے گروہ اس کی بھی نشاندہی کر دیتے تو اچھا رہتا ۔
آپ کی شاباشی کا مشکور ہوں ۔
والسلام
علمMohammadhttps://www.blogger.com/profile/14385453359413649425noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-5561871314555836079.post-58437374414882890382014-03-17T16:11:15.445-07:002014-03-17T16:11:15.445-07:00بہت خوب ، یہ ایک بڑے گروہ کی نفسیاتی کمزوری کا اظہ...بہت خوب ، یہ ایک بڑے گروہ کی نفسیاتی کمزوری کا اظہار ہے اور کچھ نہیںمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.com